umairch9.bsky.social
Political Science.. Information Manager Research Scholar
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@umairch9.bsky.social*السلام وعلیکم ورحـــــــمة الله وبرکاتہ* *حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم* جس گهر میں قرآن پاک کی تلاوت ہو وه اہل آسمان کو ستاروں کی طرح نظر آتا ہے (احمد) یا اللہ ہمیں قران مجید سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرما *آمین یارب العالمین*
Show Postاپنی قسمت میں سبھی کچھ تھا مگر پھول نہ تھے تم اگر پھول نہ ہوتے تو ہمارے ہوتے!!!!
Show Postڈئیر انڈیا۔ 7 ائیر فورس کا لکی نمبر ہے۔غلط رات کا انتخاب کرلیا۔ 7 ستمبر۔ ہمارا جہاز آسمان میں تو آپکے ومان زمین پر 7 مئی۔ ہم اوپر تو آپکا غرور اور آپکے ابھی تک چھ ومان نیچے ۔ سوچا آپکو بتادوں- پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
Show Post