sania9854.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sania9854.bsky.socialکچھ تعلقات ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان یوں جوش و خروش سے بناتا اور نبھاتا ہے جیسے خوشیاں بو رہا ہو ۔ لیکن کچھ عرصے بعد اُسے احساس ہو جاتا ہے کہ در حقیقت وہ اپنے آپ کو جلانے کے لئے لکڑیاں کاٹ رہا تھا۔💯
Show Postمحبت میں آپ "گرفتار" نہیں ہوتے بلکہ اس میں آپ "شریک" ہوتے ہیں بنیادی طور پر محبت کا مطلب "دینا" ہوتا ہے ، لینا نہیں " محبت آزادی کا شیرخوار بچہ ہے " یہ کبھی غلبے کے ذریعے وجود میں نہیں آتی۔۔۔
Show Post”جو چیز ہماری موجوده نسل کی روح کو مرده بنا رہی ہے وه بے حسی ہے“ـ — لونجائنس
Show Postمسخرہ جب محل میں داخل ہوتا ہے تو وہ بادشاہ نہیں بنتا۔ لیکن محل سرکس بن جاتا ہے۔
Show Post