rehanairfan1.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@rehanairfan1.bsky.socialکچھ لوگ کرسی کی خاطر ملک کو نقصان پہنچانے نیشنل سیکیورٹی پر سودا کرنے تک کیلئے تیار ہوجاتے ہیں۔ ملک کے عوام اسلئے نقصان اٹھار ہے ہیں کیونکہ بینظیر بھٹو کو شہید کرکے ہم پر کٹھ پتلیوں کو مسلط کردیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری
Show PostPakistan's Armed Forces have slammed past political leaders for allowing terrorism to flourish in Pakistan, and vowed to relentlessly fight Afghanistan's nexus of terrorism out of South Asia by any means necessary.
Show Postغلطیوں سے سیکھنے کی صلاحیت سے عاری شخص کے رویہ کی قیمت قوم اپنے خون سے چکا رہی ہے۔ ایک پاکستانی کی جان و مال افغانستان پر مقدم ہے۔ انصاف کا سلسلہ 9 مئی منصوبہ سازوں کے کیفرِ کردار تک پہنچنے تک جاری رہے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
Show Postافغانستان سے اپنی ضد کے تحت واپس لاکر بسانے کی پالیسی کی قیمت آج پوری قوم اپنے خون سے چکا رہی ہے لیکن ایسا شخص آج بھی اپنی اس غلطی سے سیکھنے کی صلاحت سے عاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
Show Postعمران خان کا فارن پالیسی سمیت کسی چیز میں دلچسپی نہیں تھی، انکا ایجنڈا ون پارٹی سسٹم اور ڈکٹیٹرشپ قائم کرنا تھا۔ اسی لیے وہ صرف چار پانچ گھنٹے دفتر جاتے تھے اور ایک میٹنگ کرکے گھر آجاتے تھے وہ حکومت چلانے میں نہیں بلکہ صرف اپوزیشن کو ناک آوٹ کرنے میں دلچسپی رکھتے تھے۔
Show Post