shameelsyed.bsky.social
There are three ways to ultimate success: The first way is to be kind. The second way is to be kind. The third way is to be kind
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shameelsyed.bsky.social🚨🚨بریکنگ نیوز: لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل میں باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر🚨🚨
Show Postجنرل فیض حمید پر فرد جرم عائد 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی، آئی ایس پی آر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے،
Show Postعمران خان کی ملاقات پر مکمل پابندی۔ صرف حضرت عزرائیل علیہ السلام سے ملاقات کی اجازت۔
Show Postعقلمندی یا بے وقوفی ایک کو چھڑانے گئے تھے بہت سے قید اور لاپتہ ہوگئے۔ اب ایک اور دھرنا کے لئے بھی تیاری کررہےہیں🤔 یہ نااہل مسائل حل نہیں کرتے بلکہ مسائل پیدا کرتے ہیں۔
Show Post