fazleraziq746.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@fazleraziq746.bsky.socialانہی راستوں نےجن پر کبھی گامزن تھے دونوں مجھے روک روک پوچھا تیرا ہمسفر کہاں ہے🖤🥀
Show Postمحترم و مکرم سعید اللہ وزیر کو جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ @juinw.bsky.social
Show Postمہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا #JamiatUlemaeIslam
Show Postبلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
Show Post