nazarjan1.bsky.social
سادہ پشتون امن پسند ،#معمارمعاشرہ کا سیاسی کارکن
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@nazarjan1.bsky.socialکسی نے دیکھا نہیں کون ہے نشانے پر کسی نے سوچا نہیں گولیاں چلاتے ہوئے یہ سارے ہارنے والے بھی میرے اپنے ہیں کہیں میں رو نہ پڑوں تالیاں بجاتے ہوئے ! (نصرت صدیقی)
Show Postاوئے پھٹواری تم زندہ ہو؟ کہاں اور کیست ہیں تمہارے ساتھی پھٹواری منصور اینل فک، اپشاں اور مبشر دُم جَلا؟ ٹوئیٹر پر تو بین لگا رکھی ہے تو چلو یہاں ہی بات ہو جائے گی 😎
Show Postپاکستان کے پہلے پہل بوائے بینڈز میں سے ایک...کراچی کے The K Town Boys 1975
Show Postفیصل واڈا نئے شیخ رشید ہیں۔ ایسا نیا منہ پھٹ ڈائیلاگ باز "طاقتور حلقوں" کے لیے ضروری تھا اور تبھی شیخ رشید کی تمام عمر خدمت کے باوجود گلوخلاصی نہیں ہو رہی۔
Show Postحکومت کی مسلسل تعریفیں، فلاں اجلاس میں شرکت کی، فلاں جگہ کا دورہ، فلاں کا جائزہ لیا، فلاں کو ہدایات جاری کیں۔ یہ کام تو وزارتِ اطلاعات کا ہوتا ہے، ہمارے جانثاروں، اہل دانش نے چئیرلیڈنگ کی یہ بھاری ذمّہ داری اس حد تک اٹھا رکھی ہیں کہ ان کی اپنی ذات و شناخت خود کہیں نظر ہی نہیں آتی۔
Show Post