safee78y.bsky.social
Engineer, PASSCO, like poetry, from Khairpur , ( Sindh) ,Pakistan, 💯 Follow back 🙏
👤 Joined on 22 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@safee78y.bsky.socialشیر افضل مروت۔۔۔۔۔ خدا کی قسم علیمہ خان کا رویہ انتہائی غیرانسانی ہے،علیمہ خان کی زبان زہر اورآگ اگلتی ہے، پارٹی رہنماؤں کو بدزبانی کرکےذلیل کرتی ہے،عمران نیازی کواسکی شکایت لگائی توعمران نےپارٹی رہنماؤں کوکہا کہ علیمہ خان کا نمبر بلاک کردو،اسکی کال ریسیو ہی مت کیا کرو. .
Show Postعلم پہلا دروازہ کتاب ہے۔ دو سال کی عمر میں بچے کو موبائل فون دینے کی بجائے رنگ بھری پرندوں اور پھولوں کی کتاب دیں۔
Show Postچینی صدر۔۔۔۔۔ سلطنت عثمانیہ یورپ کے عروج کو نہ روک سکی۔ برطانوی سلطنت امریکہ کے عروج کو نہ روک سکی۔ اور اب امریکہ چین کے عروج کو نہیں روک سکتا۔ تاریخ نے ہمیں سکھایا ہے کہ کوئی بھی سلطنت ہمیشہ کے لیے حکومت نہیں کرتی۔ ہماری آنکھوں کے سامنے امریکی تسلط کا خاتمہ ہو رہا ہے۔
Show Postبنگلہ دیش کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے معافی اور 4.5 بلین ڈالر کے معاوضے کی رپورٹس جعلی ہیں۔
Show Postاسلام علیکم ۔ کیسے ہیں آپ سب ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے 🙏 آمین یارب العالمین ۔
Show Post