amnah9.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@amnah9.bsky.socialطالبعلم پڑھتا اچھا لگتاD چوک میں بیٹھا نہیں، اگر جلاؤ گھیراؤ مثبت چیز ہے تو سب سے پہلے اپنے بچے آگے کرنے چاہیے۔۔۔ @MaryamNSharif
Show Post"عوامی حکومت کی ایک اور تاریخی کامیابی" ⚡پی ٹی آئی کے دور میں PIA کی یورپ کیلئے پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم
Show Postبالآخر 4 سال کی بندش کے بعد یورپین یونین نے PIA کے روٹ بحال کر دیئے. وزارت ہوابازی اور سول ایوی ایشن کی کوششوں سے یورپین یونین کمیشن سے ہوابازی کی اجازت کیلئے ضروری معیارات کے تمام لوازمات پورے کیئے گئے. اس سے یقیناً PIA کی قدر و قیمت میں اضافہ ہو گا اور اس اڑن ہاتھی سے جان خلاصی میں مددگار رہے گا.
Show Post