aneezas2.bsky.social
Educationist. Fiction and script writer
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@aneezas2.bsky.socialبلاول اور مریم کو موروثی سیاست کا طعنہ دینے والے عمران خان کی اہلیہ سیاست میں آگئیں ۔۔۔ آتے ہی 25 سے 30 سال پرانے رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کی دھمکیاں ۔۔۔ بشری بی بی کی قیادت اور عائد شرائط پر پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اظہار عدم اعتماد
Show Postvpn کے بغیر ہی چل رہا ہے آپامیرا تو
Show Postچوبیس نومبر کا احتجاج اسی وقت فلاپ ہو گیا ہے جب بشریٰ بی بی نے اسکی کمان سنبھالی ہے. سوشل میڈیا پر لاکھوں بندے لانے کے دعوے نظر آئیں گے لیکن اسلام آباد میں ڈی چوک نہیں پہنچ سکیں گے.
Show Postجی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس عدالت نے مقدمہ میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی
Show Post