kashifviews.bsky.social
Democratic, Column Writer, Political Analyst, Vlogger, https://www.youtube.com/@SuchGup
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@kashifviews.bsky.socialاچھی خبر: اوورسیز پاکستانیوں نے دسمبر میں 3.60 ارب ڈالرز کی ترسیلات بھیجی ہیں. چھ ماہ میں 19.74 ارب ڈالرز کی ترسیلات آ چکی. اس سال ترسیلات 40 ارب ڈالرز سے زیادہ ہوں گی. اوورسیز پاکستانیوں نے عمران خان کی احتجاجی کال مسترد کر دی. اب احتجاجی سیاست نہیں صرف تعمیری سیاست ہو گی.
Show Postاچھی خبر: پاکستان کیلئے قرض منظوری معاملہ 9 مئی کو آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ ایجنڈے میں شامل. بورڈ منظوری کے بعد تقریباً 1.8 ارب ڈالر پاکستان کو مل جائیں گے. اس میں 1.1 ارب ڈالر کی دوسری قسط اور 70 کروڑ ڈالر موسمیاتی تبدیلی کیلئے ہوں گے. مئی میں پاکستان کیلئے اچھی اچھی خبریں ہی سنائی دیں گی.
Show Postجسٹس طارق جہانگیری کی جعلی ڈگری کیس عدلیہ پر سیاہ دھبہ اور ججز کا امتحان ہے. ڈگری کے اصلی اور جعلی ہونے کا فیصلہ صرف ایک گھنٹے میں ہو سکتا ہے لیکن ججز فیصلہ کرنے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لیکر کیس کو مختلف بینچز میں بھیج رہے ہیں.
Show Postبشریٰ پیرنی نے آج کے ویڈیو بیان سے تحریک انصاف کو اس کھائی میں دھکیل دیا ہے جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں. اب خیبرپختنخواہ میں حکومت بھی خطرے میں آ چکی ہے. آج سے عمران خان اور تحریک انصاف دونوں ختم شد.
Show Postبشریٰ بی بی دھمکی دے رہی ہے کہ جو رکن اسمبلی بندے نہیں لائے گا اسے عمران خان سے اگلا ٹکٹ نہیں ملے گا. جتنے بندے یہ پنجاب سے لانا چاہ رہے ہیں اس سے آدھے بھی یہ خیبرپختنخواہ سے لے آئے تو کچھ بھرم رہ جائے گا لیکن عوام نہیں نکلیں گے. بشریٰ بی بی آج ہی سمجھ لے کہ عوام انہیں مسترد کر چکے ہیں
Show Post