razidada.bsky.social
Journalist PTV News Public News TV
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@razidada.bsky.social24 نومبر کو بیلاروس کے صدر اپنے 10 وزراء سمیت 65 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آ رہے ہیں اور یہ لوگ پھر سے احتجاج کی کال دے چکے ہیں اب پاکستان کے باشعور عوام کو سوچنا چاہیے کہ یہ ملک دشمن جماعت کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
Show PostElon Musk's millions were behind the "Republican false-flag effort" to depress Democratic turnout with dishonest and cynical ads, you'll be shocked to hear:
Show Postاحتجاج سے نہ حکومت تبدیل ہوئی ہے نہ امریکی غلامی سے نجات ملی ہے نہ احتجاج ٹھیک سے ہوا ہے نہ بیرون ملک پاکستانی جوک در جوک پاکستان پہنچے ہیں تو اس ساری مشق کا فائدہ کیا ہے۔
Show Post