babar9.bsky.social
Business man But also a Political activist and Love my Country 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@babar9.bsky.socialپہلے کہتے تھے ہم نا باز آییں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا اب کہتے ہیں گولی کیوں چلایی ہمارا تراہ نکال دیا 😂😂
Show Postسرکار نے فیک خبروں کے حوالے سے پیکا قانون پاس کر لیا ہے، ٹھیک ہو گیا، لیکن ڈر یہ ہے، یہ سرکار ہمیشہ اپنے سپاہی مار دیتی ہے، سو، پٹواری ہوشیار باش۔۔۔۔!!!
Show Postاس کی تصیح کر لیں دراصل وہ کہنا چاہتے ہیں #گولی_کیوں_نہیں_چلائی وہ گھیر کر لائے تھے عوام کو مروانے کے لیے آپ نے ان کا بیانیہ ہی پٹوا دیا اب دوبارا دھشتگردوں کا ٹولا میثر نہ ہو جان کر تو مرنے نہیں آئے گا
Show Postناظرین کرام معافی کا وقت ہوا چاہتا لگتا ہے،
Show Postبات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ 126 دن۔۔ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر 126 گھنٹے بھی مشکل۔۔😊
Show Post