sumairansari.bsky.social
ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ سمجھتا ۔ ﻭﻗﺘﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﮧ شائد ﻏﺼﮧ ﮨﻮﺟﺎتا ﮨﻮﮞ ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﭼﭗ ﮐﺮﺟﺎ تا ہوﮞ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﻇﺮﻑ ﺗﮭﺎ
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sumairansari.bsky.socialہمارے گھر تو قیامت گزر گئی, ہمارے دل کا ٹکڑا ہم سے جدا ہو گیا اگرچہ میں نے اُسے جنم نہیں دیا، لیکن وہ بیٹا تھا۔ اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف، پاکستان ایئر فورس کے نڈر اور فرض شناس افسر، دشمن کے میزائل حملے میں بولاری ایئربیس (حیدرآباد، سندھ) پر جامِ شہادت نوش کر کے قوم کے ہیرو بن گئے
Show PostIf i say 50% of the things in my head, i will be at war with most of the people around me 😷😷
Show Postہمارے بچپن میں جواب دینے پر ہمیں “منہ پھٹ اور بدتمیز “ کہنے والی نسل آجکل کہ بچوں کو جواب دینے پر “حاظر جواب اور ذہین” کہہ رہی ہے 🥹
Show PostOn a serious note, Valentine's Day haraam hai, Is Din Phool bechne wale pr, phool kharidne wale pr, Phool dene wale pr or Phool lene wale pr Laanat Beshumar...! That's it. 😡🙄😏
Show Post