sulemanmalik859.bsky.social
Poet💖Mechanical Engineer
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sulemanmalik859.bsky.socialعوامی حمایت کھونے کی عبرتناک شرمندگی کے بعد یہودی لابی جعلی انقلابی لاڈلے کی حمایت میں سرگرم
Show Postالَّذِیۡنَ یَنۡقُضُوۡنَ عَہۡدَ اللّٰہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مِیۡثَاقِہٖ ۪ وَ یَقۡطَعُوۡنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰہُ بِہٖۤ اَنۡ یُّوۡصَلَ وَ یُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۲۷﴾ جو لوگ اللہ تعالٰی کے مضبوط عہد کو توڑ دیتے ہیں اور الله تعالٰی نے جن چیزوں کے جوڑنے کا حکم دیا ہے، انہیں کاٹتے ہیں اور زمین میں فساد پھیلاتے ہیں، یہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں ۔
Show Postاے پاک پروردگار تو بڑی قدرت والاهے. تیری رحمت کے خزانے لامحدود هیں تیراکرم اور تیری عطا کا شمار ممکن هی نہیں جو کچھ ہمارے لیئے بہتر ہے ہمیں عطا فرما ھمیں اور ھمارے اہل و عیال کو صحت وسلامتی رزق میں وسعت خیرو برکت کے ساتھ ذہنی و قلبی سکون عطا فرما آمین ثم آمین
Show Postخیبر پختونخواہ کی غریب عوام کا پیسہ انقلاب کی آگ میں۔ حکومتی خزانے پر احتجاج کے اخراجات اٹھاون کروڑ اڑتیس لاکھ بیس ہزار پچھلے والے ادا کریں پھر اگلے کی بات کریں۔
Show Post