imrankhantiger.bsky.social
Former Prime Minister of pakistan Mr imran khan supporter account Unofficial 🇵🇰🇵🇰
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@afridi804.bsky.social@afridi804.bsky.social → @imrankhantiger.bsky.socialعمران خان کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز پر بھی عمران خان کے نعرے درج ہیں۔ حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی حالت واقعی قابل رحم ہے۔ جس شخص پر دو سال پہلے ریڈ لائن لگانے کی کوشش کی گئی، دو سال بعد بھی وہی ہر طرف چھایا ہوا ہے، اور باقی سب بونے بنتے چلے گئے۔
Show Postآپ آ رہے ہیں؟ 24 نومبر کو نکل رہے ہیں؟
Show Postاوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
Show Postاور تم چاہو گے نہیں جب تک اللہ نہ چاہے۔ اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک (الانسان:30) #imrankhanpti #pti #releaseimrankhan @imrankhantiger.bsky.social
Show Post