madil95.bsky.social
👤 Joined on 09 January 2026
Followers
Following
Total Posts
@madil95.bsky.socialO believers! Keep remembering Allah abundantly. یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذۡکُرُوا اللّٰہَ ذِکۡرًا کَثِیۡرًا اے ایمان والو! تم اللہ کا کثرت سے ذکر کیا کرو (سورۃ الاحزاب، آیت : 41) www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net #Quran #AyatQuran #Quranrecitation #islamicpost #Allah
Show Postاِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ فَالَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ قُلُوۡبُہُمۡ مُّنۡکِرَۃٌ وَّ ہُمۡ مُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۲۲﴾ ترجمہ تمہارا معبود ایک معبود ہےتو وہ جو آخرت پر ایمان نہیں لاتے ان کے دل منکر ہیں اور وہ مغرور ہیں۔ سورۃ النحل آیت 22 www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net #Quran #AyatQuran #Quranrecitation #islamicpost #Allah
Show Post(4/4) Delivering Welcoming Remarks in the Conference “Uzbekistan–Pakistan Share Cultural History” Organized by MUSLIM Institute in collaborate with the Embassy of Uzbekistan in Islamabad on September 22, 2025. @sahibzadasultan.bsky.social
Show Postرحمتِ حق ہست بیرون از قیاس ترجمہ: رحمتِ حق تعالیٰ کی وسعت( انسان کی ) سوچ و گمان سے بالاتر ہے- (منطق الظیر) شیخ فرید الدین عطارؒ
Show Postفلسفہ فلسفہ منطق اور دلیل کے ساتھ حقائق کی جستجو کا نام ہے۔ فلسفہ انسانی زندگی اور کائنات کے متعلق بنیادی سوالات کے جوابات تلاش کرتا ہے اور عقلی علوم میں اُمّ العلوم کہلاتا ہے۔ اسلامی دنیا میں فلسفہ کو خاص اہمیت حاصل رہی ہے، اور پاکستان کی بنیاد بھی اقبالؒ کے فلسفہ سے منسلک ہیں۔
Show Post