sultanahmedali.bsky.social
Sahibzada Sultan Ahmad Ali is 10th descendant of renowned Sufi of Islamic-world Hazrat Sultan Bahoo R.A
👤 Joined on 03 December 2024
Followers
Following
Total Posts
@sultanahmedali.bsky.socialIf Allah Almighty wants you to immerse yourself in His remembrance in complete silence, why would you want to care for this mean world? Hadrat Sultan Bahoo “Kaleed-ul-Tauheed Kalaan” (303) www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo #Arabicpost #Sufism #Bahoo #Sultan #books
Show Post(O servants!) Race in pursuit of forgiveness from your Lord سَابِقُوۡۤا اِلٰی مَغۡفِرَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ (اے بندو!) تم اپنے رب کی بخشش کی طرف تیز لپکو www.alfaqr.net www.sultanbahoo.net #Quran #AyatQuran #Quranrecitation #islamicpost #Allah #RunTowardsAllah #QuranVerses #islam #islamic
Show Postگزشتہ سال سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ بمباری کی بنیادی وجوہات میں عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اور عالمی طاقتوں کی جانب سے جابر و قابض طاقت کی حمایت بھی ہے۔ عالمی یوم یکجہتی فلسطین اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ فلسطینیوں کو جائز حق دلوانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
Show PostProclaim, “Allah is Sufficient as Witness between me and you all; indeed He is Well Aware of, the Beholder of His bondmen.” قُلۡ کَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیۡدًۢا بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنَکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِیۡرًۢا بَصِیۡرًا ﴿۹۶﴾تم فرماؤاللہ بس ہےگواہ میرےتمہارےدرمیان بیشک وہ اپنےبندوں کو جانتا دیکھتا ہے (سورۃ الاسراء، آیت : 96)
Show Post27 فروری: سرپرائز ڈے 27 فروری 2019 کو بھارتی فضائیہ نے پاکستان میں دراندازی اور جارحیت کی کوشش کی۔ پاکستان نے آپریشن Swift Retort کے ذریعے بروقت دفاعی کاروائی کی اور بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا اور پائلیٹ کو گرفتار کیا جو پاک فضائیہ کی دفاع وطن کے لئے پروفیشنل تیاریوں کا عکاس ہے۔
Show Post