akbaralihaqyar.bsky.social
I Am Worker Of Jamiat Ullma E Islam
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@akbaralihaqyar.bsky.socialنامزد ہونے والے ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کے تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ محنت اور لگن کے ساتھ ایک بہترین ٹیم کے طور پر ہم اپنی ذمہ داری نبھائیں گے۔ ان شاءاللہ العزیز خالد جان داوڑ کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی فاٹا
Show Postقَالَا رَبَّنَا إِنَّنَا نَخَافُ أَنْ يَفْرُطَ عَلَيْنَا أَوْ أَنْ يَطْغَىٰ دونوں کہنے لگے کہ ہمارے پروردگار ہمیں خوف ہے کہ ہم پر تعدی کرنے لگے یا زیادہ سرکش ہوجائے سُورَةُ طه - 45
Show Postاسلام علیکم! تین خوبیاں انسان کو باکمال بنا دیتی ہیں "ٹھنڈا دماغ" "میٹھی زبان" اور "نرم دل" اللہ رب العزت ہم سب کو ان خوبیوں سے نوازے آمین ثمہ آمین صبح بخیر❤️
Show Postاس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥 #JamiatUlemaeIslam
Show Post#JamiatUlemaeIslam ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔ دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔ نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏
Show Post