khichi555.bsky.social
یتیموں کا حق کھا لو بہنوں کا حصہ کھا لو حرام کھا لو ناجائز زمینوں پر قبضہ کر لو اور اکڑ اکڑ کر زمین پر چلو ناجائز کام کرو ظلم کرو ماں باپ سے گستاخی کر لو قسم خدا کی ادھر ھی آنا ھے
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@khichi555.bsky.social@khichi555.bsky.social → @waheedkkhichi.bsky.social@waheedkkhichi.bsky.social → @khichi555.bsky.socialاپنے ہی ملکوں کو انتشار کا شکار کرنے والے یہ ملک دشمن آخر عوام کے عتاب کا شکار ہو چکے ہیں۔ بیرونی طاقتوں کے ہاتھوں کھلونا بنے یہ ملک دشمن غدار لیڈر اپنے اپنے ملکوں کو صرف خانہ جنگی دے سکے۔ اقتدار کی ہوس میں اندھے یہ نام نہاد لیڈر کبھی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام نہ کر سکے۔
Show Postیہ سب پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت ہے اور ان کا جھوٹ بولنے کا لیول بھی ایک دوسرے سے اوپر کا ہے ہر کسی کے پاس لاشوں کی تعداد بھی مختلف ہے یہ احتجاج کی ناکامی کے بعد ایک جھوٹا پروپیگنڈا فیس سیونگ کیلئے گھڑا گیا تھا
Show Postدل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں۔جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا۔😑
Show Postبلیو سکائ پر D.P بھی بلیو ہونی چاہئیے💙
Show Post