maanjum.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@maanjum.bsky.socialاس وقت انڈیا، اسرائیل اور پی ٹی آئی سب مملکت اسلامیہ پاکستان کے خلاف صف آرا ہیں
Show Postکتنی خبیث سوچ اور خواہش ہے اس خاص طبقے کی کہ انڈیا سے جنگ ہو اور ہمارے والے جنگ ہار جائیں تاکہ ہمارے موقف اور انا کی تسکین ہو انتہائی خبیث ذہنیت
Show Postپردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی
Show Postیہ وحدت المسلمین نے سندھ اور پنجاب کے مختلف حصوں میں پاڑہ چنار کے لیے دھرنہ دیا ہوا ہے لیکِن مسئلہ تو خیبرپختونخوا صوبے میں ہے وہاں یہ لوگ دھرنہ کیوں نہیں دیتے ؟ جبکہ یہ مسئلہ حل بھی خیبرپختونخوا حکومت نے کرنا ہے یہ سائنس ہمیں بھی تو کوئی سمجھائے ؟ #انتشاری #پاڑہ_چنار
Show Post