zulfippp1.bsky.social
ترقی پسند Human Rights Activist
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@zulfippp1.bsky.socialنومبر 1988 کے عام انتخابات کے نتیجے میں ملک سے آمریت کی سیاہ رات کا خاتمہ ہوا اور ملک میں جمہوریت کا سورج طلوع ہوا۔ دو دسمبر 1988 کو محترمہ بینظیر بھٹو دنیا کی کم عمر ترین اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہو گئیں۔ ❤️🖤💚
Show Postکراچی : پاکستان پیپلزپارٹی ضلع میرپورخاص کے رہنما کرن کمار ہری رام نے معروف بزرگ عبداللہ شاہ غازی رح کے مزار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی کرن کمار ہری رام نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی لمبی عمر صحتیابی و ملک قوم کی سلامتی ترقی کے لئے خصوصی دعا کی #VoiceofMirpurkhas @bbhuttozardari.bsky.social
Show Postوزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط، تحریک انصاف کے احتجاج میں سرکاری مشینری، آلات، ملازمین یا رقم کا استعمال روکنے کی ہدایت۔
Show Postاڈیالہ جیل اور اُس کے اطراف سمیت پنڈی کے مختلف علاقوں میں بدامنی اور دہشتگردی کے خدشات، شہر میں 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی۔
Show Postجن نظریات کیلٸے ہمارے بڑوں نے اپنی جانیں قربان کیں، انکی نگہبانی آج ضیاء الحق کے وزیر، مشیر اور انکی آل اولاد کر رہی ہے۔ پارٹی کی صفوں میں گھس بیٹھے ضیاءالحقیوں کا قلع قمع کیٸے بغیر ہم کہیں نہیں پہنچیں گے۔
Show Post