gorayaaftab.bsky.social
Freelance writer - Philanthropist - Leftist - Humanist - Optimist that world can be a better place. Make poverty history. Web: https://sites.google.com/view/aftabahmadgoraya/articles
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@gorayaaftab.bsky.socialرکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اراکین پارلیمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
Show Postجی درست۔۔۔۔۔۔مجھے بھی یہی خیال آیا کہ کہیں دوبارہ ہمارا قربانی کا وقت تو نہیں آگیا
Show Postڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی حکومت کا شکریہ کیوں اداکیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی کانگریس کا کھڑے ہوکر تالیاں بجاکر پاکستان کی موجودہ حکومت کا شکریہ اور تعریفیں کہ داعش کے انتہائ مطلوب دہشت گرد جو کہ تیرہ امریکی قتل کرنے میں ملوث تھا کو پاکستانی فوج نے گرفتار کرکے امریکہ کے حوالے کیا۔
Show Postامریکہ ہمیشہ اپنے مفادات کو ترجیح دیتا ہے، چاہے وہ افغانستان سے انخلا ہو یا عالمی فیصلے۔ آج دنیا کو نئے سفارتی اصولوں کے ساتھ چلنا ہوگا، اور ہر ملک کو بھی سب سے پہلے اپنے عوام کے مفادات کا خیال رکھنا ہوگا، یہی ان کا مینڈیٹ ہے۔ #GlobalPolitics #PakistanFirst #ChangingWorld
Show Postصدر ٹرمپ روایتی جنگوں کے خلاف ہیں، لیکن تجارتی جنگوں کے حامی ہیں کیونکہ تجارت ہی مسابقت کو برقرار رکھتی ہے۔ گوادر پورٹ کا قیام ایک اہم موڑ تھا، اور میں صحیح وقت پر صحیح جگہ پر تھا۔
Show Post