ak1829.bsky.social
Digital media student
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@fromnowshera.bsky.social@fromnowshera.bsky.social → @courtreporter.bsky.social@courtreporter.bsky.social → @ak1829.bsky.socialہمیں اندیشہ ہے کہ مولانا حامد الحق شہید اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا معاملہ بھی روایتی انداز میں نہ لٹکایا جائے،، اگر اس بار بھی حکومت نے اصل قاتلوں کی گرفتاری کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا تو اس کے بھیانک نتائج ہوسکتے ہیں، پریس ریلیز۔ @khurramiqbal.bsky.social
Show Postپی ٹی آئی احتجاج کے خلاف درخواست، پشاور ہائیکورٹ رٹ برانچ نے اعتراض لگا کر واپس کردی،، فیڈریشن کو فریق نہ بنانے پر درخواست واپس کردی گئی ہے، اعتراض ہٹا کر دوبارہ جمع کریں گے، وکیل۔
Show Post📢📢📢 بشریٰ بی بی آج قوم کو عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے پیغام 8:30 بجے دیں گی، پی ٹی آئی
Show Postاگر کوئی آپکو میسج آئے کہ 24 نومبر کی تاریخ چینج ہوئی تو آپ نے نہیں ماننا کیونکہ 24 نومبر کا احتجاج ضرور ہوگا، بشری بی بی
Show Post