badizai123.bsky.social
Badizai
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@badizai123.bsky.social#مدارس_دشمنی_نامنظور ہم نے تو کبھی جدید علوم سے انکار نہیں کیا میں نے تو کبھی جدید اور قدیم علوم میں تفریق بھی نہیں کی آپ رجسٹریشن نہ کریں پھر بھی مدرسہ زندہ رہے گا بینک اکاؤنٹ نہ کھولیں پھر بھی پیسے آئیں گے مولانا فضل الرحمن صاحب کا قومی اسمبلی میں خطاب
Show Postحضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا عزم ، مشن اور ان کا لازوال پیغام آئیندہ نسلوں کے لئے بھی مفید اور تعمیری ثابت ہوگا ، اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرکے دنیا کی بڑی سے بڑی طاقت سے ٹکرایا جا سکتا ہے #عبدالباری_بادیزئی #مدارس_دشمنی_نامنظور
Show Post