syed-shoaib.bsky.social
Student Digital creator Analyst
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@syed-shoaib.bsky.socialگورنر راج کے ساتھ ساتھ ان سب کو گرفتار کر کے منہ کالے کر کے سڑکوں پر گھمایا جائے
Show Postجس طرح کی فیک الزام اور پروپگنڈا یہ کرتا ھے تو اسی قسم کے الزام اس پر بھی ھیں ۔۔ اب اسکو پتہ چلے جھوٹ کے اثرات ۔۔
Show Postاقوامِ متحدہ کے ذیلی اداروں سمیت انسانی حقوق کے تحفظ کے نام پر قائم تمام بڑی تنظیمیں قانون کی حکمرانی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ یہ تنظیمیں انسانی حقوق کا تحفظ نہیں کر رہیں بلکہ انسانی حقوق کو پامال کرنے والے مجرموں کو قانون کی گرفت سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں۔
Show Post