amfviews.bsky.social
Islam - Omar (R.A) - Staff Writer/Reporter @thursdaytimes.com - AC Milan - Sevilla FC - Long Live Resistance 🇵🇰
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@amfviews.bsky.socialمیں نے پنجاب میں شہباز شریف کی روایت کو دوبارہ زندہ کیا، ہاسپٹلز میں 90فیصد دوائیں مفت مل رہی ہیں۔ کینسر، ہیپاٹائٹس، امراضِ قلب کی ادویات کی فری ہوم ڈیلیوری جاری، جلد انسولین کی بھی شروع کی جائے گی۔ کینسر کے جدید علاج کیلئےچین سے تعاون لیں گے۔ مریم نواز
Show Postآئین میں اختیارات کی تقسیم بالکل واضح ہے کہ ایگزیکٹیو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، آرمی ایکٹ کو صرف مسلح افواج تک محدود کیا گیا ہے، آئین کا آرٹیکل 8 تھری افواجِ پاکستان کے ڈسپلن اور کارکردگی کے حوالہ سے ہے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل
Show Postانسانی سمگلنگ کے مکروہ دھندے کے خاتمے کے حوالے سے بہت پیشرفت ہوئی ہے اوراسکو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے پر بھرپور کام جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
Show PostAC Milan clinched their eighth Supercoppa Italiana title in a thrilling Milan Derby against Inter Milan in Riyadh. Tammy Abraham's extra-time goal secured their first Italian Super Cup win in over thirteen years.
Show Postاے سی میلان ’’سپر کوپا اٹالیانا‘‘ کے فائنل میچ میں روایتی حریف انٹر میلان کو شکست دے کر آٹھویں بار فاتح بن گیا۔ انٹر میلان کو تاریخی ’’میلان ڈربی‘‘ میں مسلسل دوسری بار شکست کا سامنا۔ انگلش فٹبالر ’’ٹیمی ابراہم‘‘ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
Show Post