hashmi4.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@hashmi4.bsky.socialاخـــتلاف کـــا حـــل ڈھـــونڈا جـــا ســـکتا ہـــے لـــیکن حـــسد، بـــغض، مـــنافقت اور احـــسان فـــراموشی کـــا نـــہیں۔
Show Postکوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر فائرنگ، مسافر یرغمال بنا لئے گئے ، ذرائع مچھ کی پہاڑیوں کے درمیان مسلح افراد نے حملہ کیا، جعفر ایکسپریس وہیں روک لی اور ٹرین پر قبضہ کرلیا۔ ریلوے پولیس نے واقعے کی تصدیق کی ھے کہ ٹرین میں 600 سے 700 مسافر سوار ہیں، کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
Show Postسب کچھ میسر ھونا زندگی نہیں ھے۔ بلکہ جو میسر ھے اس پر خوش رہنا اور شکر ادا کرنا زندگی ھے۔ الحمد للّٰہ
Show Postجھوٹ تیز ضرور دوڑتا ھے مگر ! منزل پر سچ ہی پہنچتا ھے۔
Show Post۷ رجب المرجب ولادت باسعادت حضرت أم البنین مادر حضرتِ عشــــــــــــــــــق عباس علمدار با وفا علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مباركــــــــ۔۔۔۔۔۔۔ 🌸
Show Post