urdudawahclips.bsky.social
A unique Dawah platform on social networking sites where Arabic Dawa's clips are translated in Urdu and English languages منفرد دعوتی پلیٹ فارم جہاں عربی بیانات کا اردو انگلش ترجمہ کیا جاتا ہے۔ منصة دعوية تهتم بترجمة الدروس والمحاضرات العلمية والدعوية
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@urdudawahclips.bsky.socialسورة الحشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت
Show Postوہ، جو آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتا ہے، پہلے ہی آپ سے نیچے ہے۔"
Show Postالحمداللہ تمام ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست ہورہی ہے ووٹ مزید کم ہورہے ہیں 8 فروری 2024 الیکشن ن لیگ 35،659 پی ٹی آئی 33،685 ووٹ فرق 1974 ضمنی الیکشن اپریل 2024 ن لیگ 46585 پی ٹی آئی 29833 فرق 16752 ضمنی الیکشن دسمبر 2024 ن لیگ 44،535 پی ٹی آئی 20093 فرق 24442
Show Postبالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا ہے ⚠️⚠️ جعلی خبریں دینے پر برطانوی نشریات ادارے BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی ہے. برطانوی ادارے نے درجنوں ہلاکتوں کی جعلی کہانیاں شائع کیں. اب وقت ہے کہ حکومت فیک نیوز سے نمٹے، چاہے ادارے کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں.
Show Post