rawaleen.bsky.social
Perfumer
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@rawaleen.bsky.socialسوشل میڈیا آنے کے بعد سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ ایم اے ، بی اے پاس لوگوں کی بھی املاء خراب ہوگئی ہے۔ لوگوں کو پڑھنے لکھنے میں دلچسپی نہیں رہی
Show Postچلو ہم ﻣﺎﻥ ﻟﯿﺘﮯ ہیں ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﺒﮭﯽ ﺍﻃﻮﺍﺭ ﺟﺎﺋﺰ ہیں ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﻏﻠﻂ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ ہوﺗﺎ ہے ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺟﻨﮓ ﮐﯿﺴﯽ ہے ﺗﻢ ہی ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻘﺎﺑﻞ ہو ﭼﻠﻮ ہم ﺟﯿﺖ ﮐﯽ ﺧﻮﺍہش ﺗﻢ ہی ﭘﮧ ﻭﺍﺭ ﺩﯾﺘﮯ ہیں ﺩﮬﻨﮏ ﮐﮯ ﭘُﻞ ﭘﮧ ﭼﻞ ﮐﮯ اس ﮔﮕﻦ ﮐﮯ ﭘﺎﺭ ﺟﺎﺗﮯ ہیں ﭼﻠﻮ ہم ہاﺭ ﺟﺎﺗﮯ ہیں۔۔۔! #اردو_زبان
Show Postجسم سو بار جلے تب بھی وہی مٹی ہے روح اِک بار جلے گی تو وہ کُندن ہو گی"—- #اردو_زبان
Show Post.. زندگی "بھاڑ" میں جا تیرا بھروسا ہی نہیں مر گئے، خاک ہوئے شوق سے جینے والے🥀 #اردو_زبان
Show Post*ظـرف کـو وسیع کـرلیـں* . جو ساتھ چلتا رہے، اس کو چلنے دیں . جو رک جائے اسے چلنے کا نہ کہیں . شکوے شکایتیں کم کر دیں . جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیں . جس نے دامن چھڑایا اسے اللہ حافظ کہہ دیں . وجوہات پوچھنا چھوڑ دیں، جھکنا چھوڑ دیں . امیدیں لگانا چھوڑ دیں خواہشیں مختصر کر لیں
Show Post