kakarirfan.bsky.social

The student

👤 Joined on 17 December 2024

53

Followers

33

Following

14

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 17 Ara 2024, 17:25
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @kakarirfan.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

16 March 2025 10:44

خیبرپشتونخواۂ اور پشتونستان میں ایک جنازے سے دوسرے جنازے کے درمیان جو وقت ہوتا ہے اس کو ہم امن کہتے ہیں۔

Show Post
25 February 2025 08:41

جہاد کی نام پے ڈرامہ بنا گیا تھا۔ دو نظریات کی جنگ میں بےپناہ پشتون مارے گئے تھے۔ جس میں بےپناہ پشتون جل گئے تھے۔اج دنیا کی ہر کوالٹی کے دہشت گرد افغانستان میں پناہ گزین یے۔امریکہ کی کہنے پے علماء کو جہاد کی طرف مائل کیا تھا۔ جس بےپناہ پشتون بےگھر، بےسروسامان ہوگئے۔پشتون کی نسل کشی کی گئی تھی۔

Show Post
21 January 2025 11:29

Show Post
19 January 2025 16:10

پشتونخواۂ وطن کی قبائلی زمینوں کو الرٹ کیا جارہا ہے۔قبائلی لوگوں کی قبائلی زمینوں پر قبضہ کیا جارہا ہے۔ہم اس کی پر زور مذمت کرتے یے۔ لہذا پاکستان ہوش کے ناخن لے اس سے پاکستان اور قبائل کی درمیان دوریاں پیدا ہوتی ہے۔

Show Post
19 January 2025 16:10

سیاسی جہالت ۔ کچھ عرصہ قبل کہا جاتا تھا اقتدار سے اتار کے تو دکھاؤ! پھر کہا جاتا تھا ہمت ہے تو گرفتار کر کے دکھاؤ! پھر کہا جاتا تھا ذرہ جیل میں رکھ کے دکھاؤ ! پھر کہا گیا سزا سنا کے تو دکھاؤ ! اب کیا پھانسی چڑھا کے دکھاؤ کہنا باقی ہے ؟

Show Post

Select language

Install App

Install App