zulfqar.bsky.social
Earth for humans, boundaries are hurdles in natural transition of life
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@zulfqar.bsky.socialایک ہاتھ گریبان پر اور دوسرا ہاتھ پاؤں پر یا منافقت تیرے سہارے کھڑے ہیں یہ لوگ 👇
Show Post#MaryamKaHonhaarPunjab
Show Postشُعلوں کا مزہ چکھ یہ اُجڑتے ہوئے گھر دیکھ تُـو آگ میں لِـپـٹی ہـوئـی ہــر راہ گُـــزر دیکھ وہ مَشـــــرقـی وُســطیٰ کو جہنــــم جو بنـاتا اب نار میں جُھـلســا ہوا تو اُس کا نگــر دیکھ کیا بھـــول گیـا تھا ؟ کہ خــــدا دیکھ رہا ہے انصاف مرے رب کا یوں شام و سحر دیکھ #America #LosAngelesFires 1/3
Show Postپاکستان جب انڈیا سے شملہ میں مذاکرات کر رہا تھا اس وقت کیا ہوا تھا؟ کیوں ضرورت پڑی انڈیا سے مذاکرات کرنے کی؟ کون وڑ گیا تھا جسکی وجہ سے مزاکرات کرنے پڑے تھے؟ You are acting like it's still 1980s. #Big_Babies_Stuck_in_the_80s
Show Post