uzmaalkarim.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@uzmaalkarim.bsky.socialYour first follower 😜
Show Postپاکستان اوراس کےتمام ادارےاور افرادسب ہمارےہیں۔ ہم سب نے ہی مل جل کرلیکن اپنے آئینی دائرہ کارمیں رہتے ہوئے اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے۔ زندہ معاشرے تنقید کی وجہ سے ترقی کرتے ہیں ۔ تنقید اس وقت ہوتی ہے جب کوئی کام ٹھیک نہیں ہوتا۔ تنقید کا مطلب اختلاف رائے ہوتا ہے، مخالفت نہیں ۔
Show Postسابقہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنی پارٹی باقاعدہ لانچ کر دی ہے اور جلد پاکستان آمد متوقع ہے۔ کراچی کے لوگوں کے لئے اچھے اقدامات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تفصیلی پوڈکاسٹ #SaltPrime یوٹیوب چینل پہ موجود ہے
Show Postشرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھ
Show Post