zaainzaaini.bsky.social
👤 Joined on 04 December 2024
Followers
Following
Total Posts
@zaainzaaini.bsky.socialمجھے تو بائیکاٹ والی کمپین کے بعد پتہ چلا اتنے کاروبار ہیں۔۔۔ یہ وطن تمہارا ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں۔۔۔👀
Show Postناجائز اور دہشت گرد حکومت نا منظور #گولی_کیوں_چلائی
Show Postچیف جسٹس 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دیں، جسٹس منصور علی شاہ کے چیف جسٹس کو خط
Show Postلاہور کے جنرل سیکریٹری اویس یونس کو دس دن پہلے ضمانت ملی تو اسے جیل سے اغواہ کر لیا گیا۔
Show Postگولی کیوں چلائی۔؟ اور جو گولی چلائی جس کا خون ہوا ہیں ان کا حساب کس سے لیا جائے گا؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Show Post