falakjavaidkhan.bsky.social
whatever you are, be a good one
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@falakjavaidkhan.bsky.socialقومی لیڈر عمران خان کو رہا کرو #گولی_کیوں_چلائی youtube.com/shorts/WWzMt...
Show Post"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
Show Postعلیمہ خان نے عمران خان کا واضح موقف دے دیا اگر ہمارا مطالبہ نہ مانا گیا تو قوم سول نافرمانی کے لے تیار رہے ۔۔
Show Postظلم کرتے ہیں اس کے اوپر ڈبل ظلم کرتے ہیں کہ اواز بھی نہ اٹھائیں 😭
Show Postخاموش مت رہے۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی youtu.be/rFCInJCDnmM?...
Show Post