farhansamejo.bsky.social
Alhamdullilah ❤️
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@farhansamejo.bsky.socialانسان کے لیے وہ کام کرے گا ایک مرتبہ کھا کر دیکھیں 😎😔
Show Postاور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔ ( سورۃ الإسراء - آیت 23 ) #عینم
Show Post