muntaha1.bsky.social
جس خاص کے لئے آپ خاص نہیں اسے عام کیجئے ، قصہ تمام کیجئے😌
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@muntaha1.bsky.socialزندگی خواب ہے، سانسوں کی مسافت جیسے ہر قدم پر نئے رستوں کی ہدایت _____جیسے آنکھ بند———سب کہانی، سب تماشہ چُپ ہو آنکھ کھلے— ہم ہی بھاگیں… اپنی ہی حیرت جیسے
Show Post@muntaha1.bsky.social جی فالو بیک کے لئے بہت شکریہ ❤️💝❤️🩹🌹🥀💐🌼
Show Postآپ کی پوسٹ آتے ہی پورا گروپ ایسے جاگ جاتا ہے: “ٹن ٹن ٹن… VIP کی انٹری!” 🔔😎🤣 اور یقیناً… آپ کی پوسٹ نہ آئے تو ہمارا دل نہیں لگتا، وائی فائی تک پوچھتا ہے: “آج پوسٹ کہاں ہے؟” 🤭😂
Show Post