minhajrashid.bsky.social
🇱🇾PPP Digital Media🇱🇾 My Self☝ Gemini♊ 26th May👈 Born Day👈 🇵🇰
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@minhajrashid.bsky.social•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆••• > 📜 *افطاری میں تاخیر نہ کیجیے* 🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !* 🔹❞ *حضرت سہل رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تک لوگ افطاری کرنے میں جلدی کرتے رہیں گے وہ خیر و بھلائی پر رہیں گے ۔* ❝🔹 `📚 «مشکوٰة المصابیح_1984»` |Status صحیح ||🅑𝒊𝒏𝒕 🅔 🅗𝒂𝒘𝒂 🅗𝒐𝒑𝒆||
Show Postپنجاب کے سب سے بڑے نشتر اسپتال میں المناک غفلت: 25 مریض ایڈز کا شکار ہوگئے۔ ایڈز مثبت مریض کے لیے استعمال شدہ ڈائیلاسس مشین سے خون لگایا گیا۔ متاثرین میں مائیں بھی شامل ہیں، جن کے بچے پوچھتے ہیں، "ہماری ماں کا کیا قصور تھا؟" 💔 #NishtarHospital #AIDS #HIV
Show Post