m-imran.bsky.social
Graphics Designer, Poet Muscat-Oman Basic Qualification: Diploma in YK YK=Youthiya Killer
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@m-imran.bsky.social"سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، تمہاری نافرمانی کی ایسی کی تیسی پھیر چکے ہیں ،تم بچپن سے نافرمان تھے ،تم ماں باپ کے بھی نافرمان تھے ،تم خدا کے بھی نافرمان تھے ،تم بیوی کے بھی نافرمان تھے ،بچوں کے بھی نافرمان تھے ،نافرمانی تمہارے خون میں ہے"۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ
Show Postقطرہ قطرہ لہجے میں اداسی گھول دیتا ہے وہ اکثر میری آنکھوں کے سمندر کھول دیتا ہے
Show Postاَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Show Post