muhnawaz123.bsky.social
Zindabad
👤 Joined on 28 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@muhnawaz123.bsky.socialپائن اے چیز آلریڈی شروع ہوچکی اے 👇🤪
Show Post*آمدِ رمضان المبارک ویڈیو سٹیٹس*💐 *#رمضان کے قریب ہونے کا احساس روح کو خوش کرتا ہے* *#اللهم بلغنا رمضان اللّٰھم لا تحرمنا من شھر رمضان وبرکات رمضان🤲* @
Show Postکوشش کرنے والے کو انکار نہیں کیا جا سکتا صبر کرنے والوں کو خالی ہاتھ نہیں رہنے دیا جا سکتا زندگی اپنے آپ میں ایک معجزہ ہے اس معجزے کو ہر سانس جیئں اپنی نا امیدیوں کو نئی روشنیاں دیں اور اس حقیقت پر یقین رکھیں... جو زمین سے نہیں ہوتا وہ آسمان سے ہوتا ہے ضرور ہوتا ہے ہر انسان کے لیے ہوتا ہے۔ 🩷🍁🩷
Show Post*آنکھ والوں کی ہمت پہ لاکھوں سلام*💜 *اپلوڈ اسٹیٹس اینڈ شیئر* *Repost And Follow Account* x.com/TLPOrg_/stat...
Show Post