waheedkulachi.bsky.social
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد ♥️
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@waheedkulachi.bsky.socialجو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف حافظ سید عاصم مُنیر
Show Postآئی ایم ایف حیران ہے کہ 14 ماہ میں معیشت کیسے سنبھل گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ اور یوتھیے ۔۔۔۔ پریشان
Show Postایکس پراکاؤنٹ سسپینڈ ھونے کی صورت میں صارفین کو انتہائی پریشانی ھوتی تھی فالورزچھ چھ مہینے ملتےھی نہیں تھے۔ وھاں رھتے ھوئے یہاں سب ایک دوسرے سے کنیکٹ ھو گئے یہ اچھا اقدام ھے۔ اکثریت خوش نظر آ رہی ھے مشرقی روایات کےمطابق دو جاننے والے پردیس میں مل جائیں تو خوشی ڈبل ھوتی ھے یہی چیز یہاں دیکھنےکو ملی
Show Post@muddassar04.bsky.social ہم معزز دوستوں کو خوش امدید کہتے ہیں بلیو سکائی پہ
Show Post