akd777.bsky.social
Ummati ﷺ |Proud Pakistani|Social Media Journalist|Die-hard supporter of JUI+PMLN| Love QURAN| Loveعلماء |اَلْعُلَمَاءُ وَرَثَةُ الْاَنْبِیَاء|
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@akd777.bsky.socialپیشاں مڑ وے رانا ثناءاللہ تیری لوڑ پے گئی۔ ہیجڑا وزیرداخلہ نا منظور
Show PostHahaha @akd777.bsky.social Bhai ji darna tou warh gia
Show Postنام نہاد امن پسند احتجاجیوں کا پولیس اہلکاروں کو زخمی اور شہید کرنے کا عمل قابل مذمت ہے جب جب ملک ترقی کی منازل طے کرنے لگتا ہے،شر پسند عناصر ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ شروع کر دیتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف
Show Post46 سالہ شہید کانسٹیبل مبشر کے کم سن بچوں کی دنیا شرپسند عناصر کے ہاتھوں اجڑ گئی مجھ سمیت پوری قوم کانسٹیبل مبشر شہید کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے کانسٹیبل مبشر ایک ایسے گروہ کے ہاتھوں شہید ہوئے جو ملکی ترقی کا دشمن ہے وزیراعظم شہبازشریف
Show Postسپریم کورٹ نے عمران کو 25 مئی 2022 کے اتوار بازار کی جگہ دلوائی لیکن وہ سینٹارس مال تک پہنچ گیا۔ اب اس کی بیوی اور شہدپوری اسلام آباد کے واضح حکم کو ہوا میں اُڑا کر تشریف لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نہ بندیالی سپریم کورٹ کو توہینِ عدالت کی توفیق ہوئی اور نہ موجودہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو۔
Show Post