mahlaqa76.bsky.social
ہم زمین زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mahlaqa76.bsky.socialاسلام علیکم ۔۔۔!!!!! دعا کے چند آداب (1) دعا اپنی ذات سے شروع کریں ۔ (2) ماں باپ کو دعا میں شامل رکھا کریں ۔ (3) ہر مسلمان کے حق میں دعائے خیر کریں ۔ (4) آخرت کی دعا ضرور مانگیں صرف دنیا کی حاجات پر قناعت نہ کریں ۔ الله پاک ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرماٸے۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
Show Postآج کی ساری پریس کانفرنس میں DGISPR نے PTI کو"انتشاری"کہہ کر مخاطب کیا۔ اس چیز سے اس فتنے کے مستقبل کا اندازہ لگا لیں۔
Show Postحالات کچھ ایسے بن گئے ہیں کہ اب گرنیل بھای جان نے دو دن “فری عمران خان “ والی ٹویٹ نہ کی تو آدھے یوتھیوں نے سخت ڈیپریشن میں چلے جانا ہے۔ 😀
Show Postخیبرپختونخواہ میں مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کیوجہ سے 77 ہزار میٹرک ٹن گندم گوداموں میں خراب ہونے کا شدید اندیشہ ھے۔ ۔۔۔۔۔ پتہ نہیں پختونخواہ کی عوام ووٹ دیتے وقت کس نشے میں ہوتی ھے یہ کن نااہلوں کو اپنے اوپر مسلط کر بیٹھے ہیں۔ جنکو لوٹ مار اور انتشار کے علاوہ اور کوئی کام نہیں آتا۔
Show Post