amaan1214.bsky.social
|Network Engineer| Social Meda Influencer|
👤 Joined on 02 December 2024
Followers
Following
Total Posts
@amaan1214.bsky.socialعمران خان نے کہا انکے پاس کئی کارڈز ہیں،اگر عمران خان کے کارڈز کو سمجھنا ہے تو پاکستان انے والے جہازوں پر نظر رکھیں۔ حبیب اکرم۔ سمجھ آئی کسی کو؟
Show Postدنیا میں ناجائز اولاد تو آپ کو ہر ملک میں مل جائے گی لیکن "ناجائز حکومت" صرف پاکستان میں ملے گی" - انور مقصود صاحب کا جعلی فارم 47 والوں کو خراج تحسین۔
Show Postآزاد کشمیر کے شہر حویلی میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ، ساتھ ساتھ عوام کی بڑی تعداد حکومت مخالف مظاہرہ بھی کر رہی ہے #azadkashmir
Show PostThe first Starlink satellite direct to cell phone constellation is now complete. This will enable unmodified cellphones to have Internet connectivity in remote areas. Bandwidth per beam is only ~10Mb, but future constellations will be much more capable. #elonmusk
Show Postشاہ محمود قریشی نے عمران خان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی، تاہم جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران اڈیالہ جیل میں تکنیکی وجوہات کی بنا پر ان کی ملاقات نہیں ہوسکی۔ عمران خان کی سماعت جیل کے ہال میں ہوئی شاہ صاحب کی ایک کمرے میں ثاقب بشیر 🔥
Show Post