teriidiary.bsky.social
مجھے خاموش رہنا ہے اُسے محسوس ہونے تک۔۔۔۔
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@teriidiary.bsky.socialوہ تخت پر جو شخص تھا ، نشیں رہا ؟ نہیں رہا دلوں میں ایک روز بھی مکیں رہا ؟ نہیں رہا
Show Postخمار غم ہے ، مہکتی فضا میں جیتے ہیں تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں بڑے تپاک سے ملتے ہیں ملنے والے مجھے وہ میرے دوست ہیں ، تیری وفا میں جیتے ہیں نہ بات پوری ہوئی تھی ، کے رات ٹوٹ گئی ادھورے خواب کی آدھی سزا میں جیتے ہیں
Show Postکوئی اٹکا ہوا ہے پل شاید وقت میں پڑ گیا ہے بل شاید لب پہ آئی مری غزل شاید وہ اکیلے ہیں آج کل شاید دل اگر ہے تو درد بھی ہوگا اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید 🙄💔
Show Post