panadol7454.bsky.social
کچھ یادگارِ شہرِ ستم گر ہی لے چلیں آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں ناصر کاظمی 🤎
👤 Joined on 08 February 2024
Followers
Following
Total Posts
@abdul7454.bsky.social
@panadol7454.bsky.social
sadafgulrukh.bsky.social
ہم سے منسوب ہو کر لوگ بھی پہچانے گئے ورنہ اس شہر میں کس کس کو کوئی جانتا تھا
thevelligirl.bsky.social
ضروری ہوتی ہیں کچھ چیزیں رابطے کے لئے سو تیرے واسطے حلیہ درست رکھتا ہوں
🫠
الحمدللہ 🫠🍃 اچانک کچھ عجیب سا اطمینان دل میں اتر آتا ہے اور زبان بے ساختہ پکار اٹھتی ہے ۔ الحمدللہ۔۔۔۔