matloob1621.bsky.social
social media influencer 😎
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@matloob1621.bsky.socialحدیقہ کیانی کی ایک دن کی زندگی سارے سیاست دانوں اور کروڑوں دین کے ٹھیکیداروں کی ساری زندگی سے افضل ہے۔
Show Postپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی 100 انڈیکس 106000 کی سطح عبور کر گیا
Show Postعمران خان کی فائنل کال پر ملتان سے اسلام آباد کے لئے قافلے پہنچنا شروع۔ یہ جنگ عمران خان کی نہیں بلکہ ہم سب کی ہے اور آج اس ظلم و جبر کے خلاف پرامن لیکن پرجوش احتجاج کرکے یہ ثابت کرنا ہے کہ یہ قوم حقیقی آزادی کی جنگ جیت چکی ہے۔ #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Show Post