zbhattiview.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@zbhattiview.bsky.socialیہ جیت صرف ہماری نہیں بلکہ ہم سب کی ہے__!!! بنگلہ دیش🇧🇩،ترکی🇹🇷،چائنہ🇨🇳،ازربائیجان🇦🇿، پاکستان🇵🇰
Show Postانڈیا کے فوجی ٹرک کو پاک فوج کا ٹرک قرار دے کر فوج کے بھاگنے کی جعلی خبر دینے والا ارسلان شانی آف ہجیرہ گرفتار
Show Postیوتھیا ارسلان فتنہ کی سیاست کے چکر میں پڑھ کر جھوٹ کیوں پھیلاتے ہیں جس کی وجہ خود کے ساتھ ساتھ گھر والوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے. خدارا جھوٹی خبر پھیلانے سے گریز کریں کوئی سیاسی پارٹی آپ کو بچانے نہیں آئے گی
Show Postپاکستان لیزر ٹیکنالوجی کا شکار ہونے والا انڈین جیگوار۔ پاکستان آرمی زندہ آباد، پاکستان پائندہ آباد۔
Show Post