waqaskhosa7.bsky.social
Fortune favors the Brave.❤
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@waqaskhosa7.bsky.socialشیرافضل مروت؛ مشعال یوسفزئی تین مہینے سے وزیر تھیں جو ایک صاف ستھرے کردار کی حامل خاتون ہیں انکے پاس تو کوئی محکمہ نہیں تھا ابصار عالم؛ محکمہ تو فرح گوگی کے پاس بھی کوئی نہیں تھا 😎
Show Postموجودہ حکومت پرفیکٹ نہی ہے اور ہم خود روزانہ ان پر تنقید کرتے ہیں جمہوریت ایک پراسس جس میں بتدریج بہتری آتی اور لمبا وقت لگتا ہے پاکستان میں حالات اس وقت نارمل کرنے لوگوں کو اعتدال پسند کرنے کی ضرورت ہے تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے
Show PostMaryam Nawaz Sharif Commissioner DGKhan Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan
Show Post