muftiubaidullah.bsky.social
کہ شھید شوم نو معاف می کڑی
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@muftiubaidullah.bsky.socialنامزد ہونے والے ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کے تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ محنت اور لگن کے ساتھ ایک بہترین ٹیم کے طور پر ہم اپنی ذمہ داری نبھائیں گے۔ ان شاءاللہ العزیز خالد جان داوڑ کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی فاٹا
Show Postضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
Show Postدرحقیقت یہ باباجی ہر پلیٹ فارم پر ایک زینت ہے ایک خوبصورتی ہے پتہ نہیں پھر ایسا خوش اخلاق ہنستا ہوا چہرہ کبھی مل بھی سکے گا ؟؟؟؟
Show Postامید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ

Show Post