chiefsaab31.bsky.social
Fallow back 100%
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@chiefsaab31.bsky.socialنماز سے پیچھے نہ رہیں!` `جب آپ اذان سنیں تو:` *اپنا قلم چھوڑ دیں۔ *اپنا موبائل بند کر دیں۔ *اپنی نیند سے جاگ جائیں۔ *اپنا بستر چھوڑ دیں *ملاقات ختم کر دیں۔۔ *سب کچھ چھوڑ کر صرف اللّٰہ کی طرف رجوع کریں یہ وقت صرف آپکا اور اللّٰہ کا ہے* *ففرو الی اللّٰہ دوڑو اللّٰہ کی طرف*
Show Postسب تعریفیں اللہ ذوالجلال والاکرام کی جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔ لاکھوں کروڑوں درود نبیِ اکرام صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ان کی آل پر۔۔۔۔۔۔💙 🌼پیامِ صبح، سلامِ صبح🌼 🌱🌴🌱جعمة المبارک🌱🌴🌱 🌼ایمان بخیر، یادش بخیر🌼 سلامتی کی دعا، نیک خواہشات آپ سب دوستوں کیلیے۔۔۔💙
Show Postکیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟ نہیں تو پڑھ لیجیے اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○
Show Post